دین برحق

{ دی + نے + بَر + حَق }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |دین| کے بعد کسرۂ صفت لگا کر عربی اسم |حق| کے ساتھ فارسی میں |بر| بطور سابقہ لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٧٨ء سے "مقالات حالی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

دین برحق کے معنی

١ - سچا مذہب، مراد: اسلام۔

"دین برحق کی شان یہ ہے کہ اس میں کوئی چیز انسان کو مجبور کرنے والی نہ ہو۔" (١٩٧٨ء، مقالات حالی، ٤٨:١)