دین حنیف

{ دی + نے + حَنِیف }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |دین| کے بعد کسرۂ صفت لگا کر عربی ہی سے اسم |حنیف| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٨٤ء سے "ذکر خیرالانام" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

دین حنیف کے معنی

١ - حنیف (عقیدہ کا سچا اور پختہ، حق پرست، باطل کی ضد) حضرت ابراہیم علیہ السلام کا لقب تھا جس سے مذہب اسلام کو منسوب کیا جاتا ہے۔

 وہ آخری سفیر ہیں دین حنیف کے ان پر ہوا ہے سلسلہ رہبری تمام (١٩٨٤ء، ذکر خیرالانام، ٣٥)