دینی تعلیم
{ دی + نی + تَع + لِیم }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |دینی| کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم |تعلیم| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩١٧ء سے "مضامین قاری" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : دِینی تَعْلِیمات[دی + نی + تَع + لی + مات]
دینی تعلیم کے معنی
١ - قرآن پاک اور دیگر مذہبی علم سکھانے کا کام۔
"قرآنی مکتب دینی تعلیم کے تحت میں آتے ہیں۔" (١٩١٧ء، مضامین قاری، ١١٢)