دینی جماعت
{ دی + نی + جَما + عَت }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |دینی| کے ساتھ عربی ہی سے اسم |جماعت| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٨٧ء سے "جنگ، کراچی، یکم اپریل" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : دِینی جَماعَتیں[دی + نی + جَما + عَتیں (ی مجہول)]
- جمع غیر ندائی : دِینی جَماعَتوں[دی + نی + جَما + عَتوں (و مجہول)]
دینی جماعت کے معنی
١ - تبلیغی ادارہ، مذہبی فرقہ۔
"ایک دینی جماعت کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے۔" (١٩٨٧ء، جنگ، کراچی، یکم اپریل، ٣١)