دیوار برلن کے معنی

دیوار برلن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دی + وا + رے + بَر + لِن }

تفصیلات

١ - جنگ عظیم دوم کے بعد اتحادی طاقتوں نے جرمنی کو دو حصّوں میں تقسیم کر کے اس کے صدر مقام برلن کے بیچ میں ایک دیوار بنا دی ہے (مجازاً) رکاوٹ : حد بندی۔

[""]

اسم

اسم معرفہ