دیوار گریہ کے معنی

دیوار گریہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دی + وا + رے + گِر + یَہ }

تفصیلات

١ - یروشلم میں پتھروں کی بنی، 59 فٹ اونچی ایک دیوار (جو چہار دیواری ہیکل سلیمانی کا ایک حصّہ ہے) جس کے بارے میں مشہور ہے کہ حضرت سلیمان کے معبد کے آثار ہیں، یہاں یہودی جمعہ کے دِن ایک دورے اوقات میں عبادت و گریہ و زاری کرتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم معرفہ