دیوانی سال کے معنی
دیوانی سال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دی + وا + نی + سال }
تفصیلات
١ - عدالتوں میں رائج وہ سال جس میں ایام کی ایک درست تعداد ہوتی ہے یعنی 365 دن۔
[""]
اسم
اسم ظرف زمان
دیوانی سال کے معنی
١ - عدالتوں میں رائج وہ سال جس میں ایام کی ایک درست تعداد ہوتی ہے یعنی 365 دن۔