دیول[2] کے معنی
دیول[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دے + وَل }
تفصیلات
١ - (نباتیات) ظرف گل یا ظرف الاقیق، پھولوں کے بیچ میں سے دھاگے جیسے باریک باریک ریشے (Stadmen) نکلے ہوتے ہیں ہر ایک کے سرے میں چھوٹی سی زرد کھُنڈی ہوتی ہے ان کامنٹوں کو سلائیاں (اسٹیمن) کہتے ہیں اس میں ایک دھاگا سا ہوتا ہے اس کے سر پر ایک ظرف ہوتا ہے، ظرف الاقیق، اینتھر Anther۔
[""]
اسم
اسم نکرہ