دیپ چندی کے معنی

دیپ چندی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دِیپ + چَن + دی }

تفصیلات

١ - امید و آس سے متعلق ایک سر جو بہار کے موسم میں یا خوشی کے موقع پر گایا جاتا ہے، چاند جیسی خوبی والا۔

[""]

اسم

صفت ذاتی