ذلالت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word zalaalat meanings and details
ذلالت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ذَلا + لَت }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے جو اردو میں اپنے معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٩٥ء کو "دیوانِ قائم" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پاجی پن","تحقیقری انداز","خوار کرنا","دلبرداشتہ سلوک / انداز","ذلیل کرنا","سفلہ پن","گھٹیا پن","ناروا رویہ / سلوک","کمینہ پن"]
ذلل ذَلالَت
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : ذَلالَتیں[ذَلا + لتیں (ی مجہول)]
- جمع غیر ندائی : ذَلالَتوں[ذَلا +لَتوں (و مجہول)]
ذلالت کے معنی
گرایا شیخ تو نے چاہِ ذلت میں مریدوں کو تری اس رہبری سے تو عصائے کور بہتر تھا (١٧٩٥ء، دیوانِ قائم، ١٦)
"ذلالت: یا تو رذالت کے قیاس پر یا ایک دوسرے لفظ ضلالت (گمراہی) سے دھوکا کھا کر ذلالت کمینہ پن ایک نیا لفظ بنا لیا گیا ہے۔" (١٩٧٤ء، اُردو املا، ١٤٩)
ذلالت کے مترادف
تحقیر, ذلت, اہانت
اہانت, تحقیر, توہین, حقارت, خواری, ذلت, رذالت, رسوائی, سفلگی, کمینگی, ہتک
ذلالت or zalaalat english Translation
basenessabjectnesscontemptiblenessobsequiousnessaffrontdisgracedishonourignominyindignityinsultmeanness
شاعری
- گرایا شیخ نے چاہ ذلالت میں مریدوں کو
تری اس رہبری سے تو عصائے کور بہتر تھا