ذو اضعاف کے معنی

ذو اضعاف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ذُو + اَض + عاف }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |ذو| کے ساتھ عربی اسم |عدد| ضعف| کی جمع |اضعاف| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٥٦ء میں "علم حساب" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جب ایک عدد کئی عددوں پر پورا تقسیم ہوسکے تو اسے ان عددوں کا ذواضعاف کہتے ہیں جیسے ٤٤ ذواضعاف ہے ٣۔٩۔١٨۔ اور ٢٤ کا","معمولی ضرب","وہ رقم جو کئی عددوں پر تقسیم ہوجائے"]

اسم

اسم عدد ( مذکر - واحد )

ذو اضعاف کے معنی

١ - [ ریاضی ] وہ عدد جس میں دوسرا عدد پوری دفعہ شامل ہو۔

"٣٦ ذواضعاف نو کا ہے۔" (١٨٥٦ء، علم حساب، ٣١)

ذو اضعاف english meaning

common multiple