ذو الارحام کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word zawil-arham meanings and details

ذو الارحام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ذُل (و، ا غیر ملفوظ) + اَر + حام }

تفصیلات

١ - (میراث) میت کے وہ ورثا جو ذوی الفروض اور عصبہ نہ ہوں مثلاً میت کی بیٹیوں اور پوتیوں کی اولاد، میت کا نانا اور نانا کا باپ یا نانا کی ماں یا نانا کی نانی، بہنوں کی اولاد بھائیوں کی بیٹیاں وغیرہ۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

ذو الارحام کے معنی

١ - (میراث) میت کے وہ ورثا جو ذوی الفروض اور عصبہ نہ ہوں مثلاً میت کی بیٹیوں اور پوتیوں کی اولاد، میت کا نانا اور نانا کا باپ یا نانا کی ماں یا نانا کی نانی، بہنوں کی اولاد بھائیوں کی بیٹیاں وغیرہ۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!