ذوالجناح کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Zuljanaah meanings and details

ذوالجناح کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ذُل (ا غیر ملفوظ) + جَناح }

تفصیلات

iعربی سے ماخوذ صفت |ذُو| کو حرف تخصیص |ال| کے ذریعے عربی ہی سے مشتق اسم |جَناح| کے ساتھ ملانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں اپنے اصل مفہوم کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٣٢ کو "کربل کتھا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["\u2019\u2019پروں والا\u2018\u2018 حضرت امام حسین کے گھوڑے کا نام","حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کا گھوڑا جس کی شبیہ محرم میں شیعہ فرقہ نکالتا ہے"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

ذوالجناح کے معنی

١ - پروں والا، حضرت امام حسین کے گھوڑے کا نام جس پر جنگِ کربلا میں آپ سوار تھے۔

 ہاں بڑھا چل سُوئے مقتل ذولجناح تیز گام اور تھوڑی دیر کا باقی ہے اِس دنیا میں کام (١٩٨١ء، شہادت، ٦٠)

ذوالجناح or Zuljanaah english Translation

"the winged one"name of the horse of Hazrat Imam Hussain (P.B.U.H)son of Hazrat Ali (P.B.U.H)the horse take out in procession during Muharram to commemorate the Imam|s martyrdomthe horse taken out in procession during Muharram to commemorate the Imam|s martyrdomthe name of Hazrat Imam Hussain|s (R.A) horse , (see under ذو PREF. [A]the winged horse (as the name of Imam Husain|s horse)

شاعری

  • اللہ رے ذوالجناح کی اس روز ترک و تاز
    اڑ کر صفوں پہ جاتا تھا مانند شاہباز
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!