ذوالزنقہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word zulzanqa meanings and details

ذوالزنقہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ذُر (و، ا، ل غیر ملفوظ) زَنَقَہ }

تفصیلات

١ - (اقلیدس، علم ہندسہ) اگر کسی ذو اربعہ اضلاع میں دو ضلع متوازی غیر متساوی اور دو ضلع غیر متوازی اور غیر متساوی ہوں اس کو کہتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

ذوالزنقہ کے معنی

١ - (اقلیدس، علم ہندسہ) اگر کسی ذو اربعہ اضلاع میں دو ضلع متوازی غیر متساوی اور دو ضلع غیر متوازی اور غیر متساوی ہوں اس کو کہتے ہیں۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!