ذوالعقل کے معنی

ذوالعقل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ذُل (و ، ا غیر ملفوظ) + عَقْل }

تفصیلات

١ - (تصوف) اس شخص کو کہتے ہیں جو خلق کو ظاہر اور حق کو باطن دیکھے، اوس وقت اوس کےنزدیک حق آئینہ خلق ہو گا اور محتجب ہو گا، اس طرح جیسے صورت کی وجہ سے آئینہ محتجب ہوتا ہے، یا مطلق بہ سبب مفید محجوب ہوتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

Related Words of "ذوالعقل":