ذوالقرنین کے معنی
ذوالقرنین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ذُل (ا غیر ملفوظ) + قَر + نیں (ی لین) }
تفصیلات
iعربی سے مشتق اسم صفت |ذُو| کو حرفِ تخصیص |ال| کے ذریعے عربی ہی سے مشتق اسم |قَرْن| کے تثنیہ |قَرنَین| کے ساتھ ملانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٧٤٧ء کو "دیوانِ قاسم" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["\u2019\u2019دو قرنوں والا\u2018\u2018 ایک بادشاہ جس کا ذکر قرآن شریف میں آتا ہے بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہ سکندر تھا مگر یہ غلط ہے یہ ایک دیوار کا جو یاجوج ماجوج کے روکنے کے لئے بنائی گئی تھی بانی سمجھا جاتا ہے سب سے بڑی دیوار چین کی دیوار ہے۔ جو ایک چینی بادشاہ نے بنائی تھی","اسکندرِ رومی جس کا دور دو زمانوں پر محیط ہے","ایک بادشاہ کا لقب جس کا ذکر قرآن میں ہے اور جس نے یاجوج و ماجوج کی قوم کو روکنے کے لئے ایک دیوار بنوائی تھی","دو سینگوں والا","دو گیسو یا دو سینگوں والا یہ سکندر اعظم کا لقب ہے جس کی وجہ تسمیہ لوگ اس طرح لکھتے ہیں کہ یا تو اس کے دو گیسو تھے اس وجہ سے یہ لقب پڑا یا چونکہ وہ مشرق سے مغرب تک گیا اس لئے یہ نام رکھا گیا یا یہ کہ ماں باپ دونوں کی طرف سے کریم و بزرگ تھا یا کہ اس کہ اس نے نور و ظلمت دونوں کی سیر کی تھی"]
اسم
اسم علم ( مذکر - واحد )
ذوالقرنین کے معنی
"ذوالقرنین کا ذکر قرآن مجید میں سورہ کہف میں آیا ہے۔" (١٩٨٤ء، اسلامی انسائیکلوپیڈیا، ٨٨٧)
عماد الاَتقیا، صدیق اکبر، والدِ السبطین لسان الصِّدق ذوالقرنین امیر المومنین حیدر (١٩٣٥ء، عزیز لکھنوی، صحیفۂ ولا، ٦٠)
ذوالقرنین english meaning
lord or possessor of the tow horns (i.e. the East and West)an epithet of Alexander the Great
شاعری
- عماد الا تقیا‘ صدیق اکبر‘ والد السبطین
لسان الصدق ذوالقرنین امیر المومنین حیدر