ذوبحرین کے معنی
ذوبحرین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ذُو + بَح + رَین (ی لین) }
تفصیلات
١ - (شاعری) وہ شعر جو دو یا زیادہ بحروں میں پڑھا جا سکے (علم بدیع میں اسے صنعت متلون یا تلون کہتے ہیں۔
[""]
اسم
صفت ذاتی