ذکاوت حس کے معنی
ذکاوت حس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ذَکا + وَتے + حِس }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |ذکاوت| کو کسرۂ اضافت کے ذریعے اسی زبان سے مشتق ایک اسم |حس| کے ساتھ ملانے سے مرکب اضافی بنا۔ (ذکاوت مضاف اور حس مضاف الیہ) اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٧٥ء کو "مظاہر نفس" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
ذکاوت حس کے معنی
١ - [ طب ] حِس کی تیزی، ذراسی انگیخت سے شہوت ہو جانا۔
"نتیجہ یہ نکلا کہ میں جریان، احتلام اور ذکاوت حس اور دوسری جنسی کمزوریوں میں مبتلا ہو گیا۔" (١٩٧٥ء، مطاہرِ نفس، ٦٣:١)