ذکر جلی کے معنی
ذکر جلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ذِک + رے + جَلی }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |ذکر| کو کسرہ صفت کے ذریعے عربی ہی سے مشتق صفت |جلی| کے ساتھ ملانے سے مرکب توصیفی بنا (ذکر موصوف اور جلی صفت)۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٤٢١ء کو "معراج العاشقین" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m[]
اسم
اسم نکرہ
ذکر جلی کے معنی
١ - [ تصوف ] زبان یا دل یا سانس سے اللہ کا نام لینا اور کلمہ طیبہ کو پڑھنا؛ بلند آواز سے اللہ کی حمد و ثنا کرنا۔ (مصباح التعرف)
"فقیروں نے ذکر جلی کے بعد اللہ کے سامنے فریاد کی تھی۔" (١٩٦٢ء، حکایات پنجاب (ترجمہ)، ٩٩:١)
شاعری
- کوئی ذکر جلی کرے ہے رکھ آس
کوئی سادتے روز پاس انفاس - ذکر جلی نت ایسا باد پر دمِ اللہ نانوں
یوں ہر اعضا برتن توڑے ناسوت پاوے ٹھانوُں - زبان سوں تو وہ ذکر جلی کریں
وہ دل میں سدا اپنے قلبی دھریں - یہ فارغ ہے بری سے اور بھلی سے
سدا ہے کام اسے ذکر جلی سے