ذکر خفی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word zikr-e-khafi meanings and details

ذکر خفی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ذِک + رے + خَفی }

تفصیلات

١ - (تصوف) آنکھیں اور لب بند کر کے دل سے اللہ کا نام لینا، خاموشی سے دل ہی دل میں اللہ کو یاد کرنا، ذکرِ بالاخفا۔, m[]

اسم

اسم کیفیت

ذکر خفی کے معنی

١ - (تصوف) آنکھیں اور لب بند کر کے دل سے اللہ کا نام لینا، خاموشی سے دل ہی دل میں اللہ کو یاد کرنا، ذکرِ بالاخفا۔

شاعری

  • دل میں یوں یاد ہے ایک پردہ نشیں کی ہمدم
    جیسے ذاکر ہوپڑا ذکر خفی کا کوئی
  • یوں اے عاشق قرب مقام تو ذکر خفی کا دھیان
    عاشق معشوق ملتیں ندا میں تو گزریا جان
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!