ذی جاہ کے معنی

ذی جاہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ذی + جاہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے دخیل کلمہ |ذی| کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ اسم |جاہ| ملانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے ١٨٩٢ء کو "خدائی فوجدار" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["افسر / آفیسر","بلند مرتبہ","ذی حشم","ذی عزت","ذی مرتبہ","صاحب رُتبہ","صاحب مرتبہ","صاحب منصب","مرتبے والا"]

اسم

صفت ذاتی

ذی جاہ کے معنی

١ - صاحب جاہ، مرتبہ والا، عالی رُتبہ، شان و شوکت والا۔

 جو دل پہ گزرتی ہے اُسے دل ہی میں رکھو خاموش رہو صُورت ذی جاہ کو دیکھو (١٩٨١ء، ناتمام، ١١٦)

شاعری

  • غم تھا کہ نہ پھر مادر ذی جاہ کو دیکھا
    آنکھوں میں دم اٹکا تو رخ شاہ کو دیکھا
  • ذی جاہ و ذی جلالت و ذی فہم و شی شعور
    شالیق ریاض خلد کے مشتاق وصل خور
  • ذی جاہ و ذی جلالت و ذی فہم و ذی شعور
    شایق ریاض خلد کے مشتاق وصل حور
  • رن کی جب قاسم ذی جاہ نے رخصت پائی
    صبح سے جس کی تمنا تھی وہ دولت پائی