ذی شعور کے معنی
ذی شعور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ذی + شُعُور }
تفصیلات
iعربی زبان سے دخیل کلمہ |ذی| کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم |شعور| کو ملانے سے مرکب توصیفی بنا۔ جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے ١٨٧٤ء کو "مراثی میرانیس" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["احساس دار","تيز فہم","دانش مند","قابل احساس","قابل ادراک"]
اسم
صفت ذاتی
ذی شعور کے معنی
١ - سمجھ دار، ہوشیار، عقلمند، دانا۔
"یہ باتیں کسی خاص عمر کی قید سے آزاد ہر ذی شعور کے لیے مفید مطلب ثابت ہو سکتی ہیں۔" (١٩٨٧ء، افکار، جولائی، ٧٦)