ذیل داری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word zaildaari meanings and details

ذیل داری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ذَیل + دا + ری }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |ذیل| کے ساتھ فارسی مصدر |داشتن| سے فعل |دار| بہ اضافہ |ی| بطور (لاحقہ کیفیت) ملانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٢ء کو "آتشِ چنار" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

ذیل داری کے معنی

١ - ذیل دار کا منصب یا کام۔

"آغا سید حسین جلالی کو ذیلداری کے منصب سے ہٹا دیا گیا اور جلا وطن کر دیا گیا۔" (١٩٨٢ء، آتشِ چنار، ٣٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!