رئیس الرؤسا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Rais-ul-roasa meanings and details

رئیس الرؤسا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رَای + سُر (ال غیر ملفوظ) + رَاُو + سا }{ رَای + سُر (اغیر ملفوظ) + رُاَو (و لین) + سا }

تفصیلات

١ - امیر الامرا، امیروں کا امیر، بڑا دولت مند، ہندوستان کے مسلمان سلاطین کے زمانے کا ایک خطاب جو حکومت کے اعلٰی عہدیداروں کو دیا جاتا تھا۔, iعربی زبان سے مشتق اسم |رئیس| کو حرفِ تخصیص |ال| (غیر ندائی) کے ذریعے اسی اسم کی جمع |رؤسا| کے ساتھ ملانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٤٧ء میں "تاریخ ابوالفداء" (ترجمہ) میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم

اسم نکرہ, اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

رئیس الرؤسا کے معنی

١ - امیر الامرا، امیروں کا امیر، بڑا دولت مند، ہندوستان کے مسلمان سلاطین کے زمانے کا ایک خطاب جو حکومت کے اعلٰی عہدیداروں کو دیا جاتا تھا۔

"رئیس الرؤسا جوکہ قیدخانہ میں مقید تھا اوس کو بندی خانہ سے بلوایا۔" (١٨٤٧ء، تاریخ الفدا (ترجمہ)، ٨٠:٢)

١ - امیرالامرا، امیروں کا امیر، بڑا دولتمند، ہندوستان کے مسلمان سلاطین کے زمانے میں ایک خطاب جو حکومت کے اعلٰی عہدیداروں کو دیا جاتا تھا۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!