رئیس المتغزلین کے معنی
رئیس المتغزلین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رَای + سُل (اغیر ملفوظ) + مُتَغَز + زِلِین }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم صفت |رئیس| کو حرفِ تخصیص |ال| کے ذریعے عربی ہی سے مشتق اسم جمع |متغزلین| کے ساتھ ملانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اور اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے تحریراً ١٩٨٥ء میں "کشاف تنقیدی اصطلاحات" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
رئیس المتغزلین کے معنی
١ - غزل کا بادشاہ۔
"مولٰنا حسرت موہانی کو . رئیس المتغزلین کہا جاتا ہے۔" (١٩٨٥ء، کشاف تنقیدی اصطلاحات، ٩٤)