رئیسانہ کے معنی

رئیسانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رَای + سا + نَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم صفت |رئیس| کے ساتھ |انہ| لاحقۂ صفت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطورِ صفت استعمال ہوتا ہے سب سے پہلے ١٩٦٨ء میں "اردو دائرہ معارف اسلامیہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["رءس "," رَئِیسانَہ"]

اسم

صفت ذاتی

رئیسانہ کے معنی

١ - امیرانہ، امیروں کی طرح کا، جس سے امیری ظاہر ہو۔

"ان کی تربیت رئیسانہ ماحول میں ہوئی تھی۔" (١٩٨٢ء، آتشِ چنار، ٦٦٦)