رائل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word royal meanings and details

رائل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ را + اِل }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ ہے اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٩٣ء میں "بست سالہ عہد حکومت" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Royal "," رائِل"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

رائل کے معنی

١ - شاہی، (مجازاً) عظیم، وقیع، پرشکوہ۔

"رائل ایشیاٹک سوسائٹی کے فیلو تھے۔" (١٩٣٨ء، حالاتِ سرسید، ٣٨)

رائل کے جملے اور مرکبات

رائل فیملی

رائل or royal english Translation

["royal"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!