رائے آملہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word rae aamla meanings and details
رائے آملہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ را + اے + آم + لَہ }
تفصیلات
١ - ایک درخت اور اس کا پھل، یہ درخت تیس، چالیس فٹ اونچا ہوتا ہے اس کے تنے کی گولائی تین سے چھ اور کبھی نو فٹ تک ہو جاتی ہے اس کا تنا اکثر مڑا ہوا اور شاخیں مضبوط اور پھیلی ہوتی ہیں اس کی چھالیں بھوری اور پتلی ہوتی ہیں اس کا پھل گودے دار گول اور مزہ یکسا ہوتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
رائے آملہ کے معنی