راج[2] کے معنی
راج[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ راج }
تفصیلات
iعربی زبان کے لفظ |راز| کا مخرب ہے جو بطور اسمِ فاعل مستعمل ہے اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطورِ اسمِ نکرہ ہی مستعمل ہے سب سے پہلے ١٨٠٢ء میں "باغ و بہار" میں مستعمل ملتا ہے۔
["راز "," راج"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
راج[2] کے معنی
١ - معمار۔ مکان بنانے والا، کاریگر، سنگ تراش، سلاوٹ۔
"آدمی ایک طرح کا معمار ہے لکڑی اینٹ پتھر . کو ایک خاص وضع پر ترتیب دینے والا راج" (١٩٠٦ء، الحقوق والفرائض، ٨٢:٣)