راجا بھوج کے معنی

راجا بھوج کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ را + جا + بھوج (و مجہول) }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسما |راجا| اور |بھوج| پر مشتمل مرکب |راجا بھوج| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٧٨ء کو "کلیات غواصی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

راجا بھوج کے معنی

١ - ایک بادشاہ جو اپنی دولت کے سبب بہت مشہور ہے۔

"ایاز حد خود بشناس، کہاں راجہ بھوج کہاں ننوا تیلی۔" (١٩٢٤ء، انشائے بشیر، ٣١٥)