رادھا کے معنی
رادھا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ را + دھا }
تفصیلات
iسنسکرت سے اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم علم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٤٨ء میں "توصیف زراعات" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(مجازاً) خدا","اقبال مندی","اکیسویں نکچھترے کا نام","خوش نصیبی","طالع مندی","مجازاً خدا","کرشن جی کی ایک پیاری گوپی","کرشن جی کی ایک نہایت پیاری گوپی کا نام"]
رادھا رادھا
اسم
اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
رادھا کے معنی
شہر کی اس گہما گہمی میں اب تو جی گھبراتا ہے رانی دیکھو اس نگری میں نہ کوئی کرشن نہ رادھا ہے (١٩٨١ء، مثنوی قاسم و زہرہ، ١١٢)
تیل کی مقدار پر موقوف ہے رادھا کا رقص الاماں یہ شرطِ باطل، العذریہ عذر لنگ (١٩٤٥ء، سرود و خروش، ١٠٠)
رادھا کے جملے اور مرکبات
رادھا کرشن
رادھا english meaning
name of a celebrated cowherdess or gopithe favourite mistress and consort of Krishna during his residence in Brinda-ban amongst the cowherds; name of the foster-mother of Karna(Hindu myth.) Krishna|s chief belovedcement [E]
شاعری
- بنے ہوئے کہیں رادھا کہیں کنہیا جی
پتمبر اوڑھے ہوئے سر پہ رکھے مورمکٹ - چترنی کوئی تو کوئی پدمنی
کوئی ان میں رادھا کوئی جانکی - ہنستی ہوئی جو پھرتی ہیں ساتھ ان کے گوپیاں
ہیں ان میں رادھا ایسی کہ تاروں میں چندر ماں - ہنستی ہوئی جو پھرتی ہیں ساتھ ان کے گوپیاں
ہیں ان مین رادھا ایسی کہ تاروں میں چندریاں - رادھا کو اپنی یاد کرے کیا وہ مال ہے
کون اس سے رادھا نگری کا کرتا سوال ہے
محاورات
- اپنی رادھا کو یاد کرو
- اپنی رادھا کو یاد کرو / کرے
- نہ نو من تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی