رادھکا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Radhka meanings and details

رادھکا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ را + دِھکا }

تفصیلات

١ - کرشن جی کی ایک کوپی جس سے انھیں بہت محبت تھی، کرشن کی بیوی۔, m[]

اسم

اسم معرفہ

رادھکا کے معنی

١ - کرشن جی کی ایک کوپی جس سے انھیں بہت محبت تھی، کرشن کی بیوی۔

شاعری

  • انھوں نے کچھ واں دو ابھی دی اور دکھائے کچھ چھو چھو منترے بھی
    پڑھنت کیا تھی وہ اک کلا تھی ہوئیں وہیں اچھی رادھکا جی
  • دل فریبی کی ادا اس کی انوپ
    روپ میں تھی رادھکا سوں بھی سروپ
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!