راس کڑی کے معنی

راس کڑی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ راس + کَڑی }

تفصیلات

١ - (زین سازی) گھوڑے کے گلے کے ساز یعنی پنسلے کے کڑے جن میں راس کے سرے نکال کر دہانہ میں باندھے جاتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ