راست متناسب کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word raast mutanaasib meanings and details

راست متناسب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ راسْت + مُتَنا + سِب }

تفصیلات

iفارسی لفظ راست کے ساتھ عربی زبان کا لفظ متناسب، جو اردو میں بطور صفت مستعمل ہے، ملا کر مرکب بنایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٤٥ء میں "طبیعات کی داستان" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

راست متناسب کے معنی

١ - [ سائنس ] تناسب درست رکھنے والا، تناسب سے مطابقت رکھنے والا۔

مادے کا ہر ذرہ مادے کے ہر دوسرے ذرے کو ایسی قوت سے کشش کرتا ہے جو ہر ایک کمیت کے راست متناسب ہوتی ہے۔ "نفوذی دباؤ نفوذ پذیر ذرات کے ارتکاز کے راست متناسب ہوتا ہے۔" (١٩٤٥ء، طبیعات کی داستان، ١٦٠:١)(١٩٨٠ء، مبادی نباتیات، ٦٧٤:٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!