راقم الحروف کے معنی
راقم الحروف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ را + قِمُل (ا غیر ملفوظ) + حُرُوف }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |راقم| کے ساتھ |ال| بطور حرف تخصیص لگا کر عربی اسم |حرف| کی جمع |حروف| پر مشتمل مرکب |راقم المروف| اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٠ء کو "سی پارۂ دل" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["مصنف","تحریر مضمون یا خط کا لکھنے والا"]
اسم
صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
راقم الحروف کے معنی
١ - تحریر، خط یا مضمون لکھنے والا (عموماً لکھنے والا اپنی ذات کے لیے استعمال کرتا ہے)۔
"مرحوم مولوی رحیم بخش صدیقی نے اپنے دیرینہ دوست راقم الحروف خاور امروہوی کے والد مرحوم کے حقیقی پھوپا حافظ مظہر علی انصاری سے موصوف کا تاریخی نام رکھنے کی درخ واست کی۔" (١٩٨٣ء، سرمایۂ تغزل، ٢٧)
راقم الحروف english meaning
evil daysmisfortunate ; ill-luckpunishment