راڈار کے معنی

راڈار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ را + ڈار }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط کے ساتھ اپنے اصل مفہوم میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٥٢ء میں "نیم رُخ" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Radar "," راڈار"]

اسم

اسم آلہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : راڈاروں[را + ڈا + روں (و مجہول)]

راڈار کے معنی

١ - ہوائی جہاز، بحری جہاز اور ساحل وغیرہ کی سمت یا موجودگی کا پتہ چلانے کا نظام جس میں ریڈیائی لہریں استعمال ہوتی ہیں۔ نیز وہ چیز جو اِس مقصد کے لیے استعمال ہوتی ہے۔

انیلاگ کمپیوٹر - راڈار میزائل اور دیگر دفاعی کاموں میں زیادہ استعمال ہوتا ہے۔ (١٩٨٤ء، ماڈل کمپیوٹر بنائیے، ٩)