راکھی کے معنی

راکھی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["رکھشا یعنی محافظت کرنے والا","(پورب) رکھوالا","تیوہار جس پر یہ دھاگا باندھتے ہیں","دھاگا جو سلونو کے موقع پر کلائی پر باندھتے ہیں","راکھڑی۔ وہ ایک خاص وضع کا چمکدار کنگن جو ہندو لوگ سلونوں کے تہوار پر ہاتھوں میں برہمنوں سے بندھواتے ہیں یا بہن اپنے بھائی کی کلائی میں باندھ دیتی ہے تاکہ وہ بلیات سے محفوظ رہے","روپیہ جو حفاظت کے لئے دیا جائے","وہ زمین جو چوکیدار کے گزارے کے لئے مقرر کی جائے","وہ شخص جو فصلوں کی حفاظت کرے","ڈنڈ جو سکھ جمنا کے کنارے کے باشندوں سے وصول کیا کرتے تھے"]

راکھی english meaning

["inner (or outer) circle [A]","string tied round someone|s wrist by a Hindu women on a festival of that name to set up brotherly relations with him wich is also a symbl of safety and security for them"]

Related Words of "راکھی":