راہ چبینی کے معنی
راہ چبینی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ راہ + چَبی + نی }
تفصیلات
١ - (ہندو) توشہ عاقبت، وہ مٹھائی جو برہمنوں کو مردے کی نجات کے واسطے دی جاتی ہے، وہ مٹھائی یا کھانے پینے کی چیز جو راستہ چلتے وقت کھانے کو دی جائے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ