رب العالمین کے معنی

رب العالمین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رَب + بُل (ا غیر ملفوظ) + عا + لَمِین }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |رب| کے ساتھ حرف تخصیص |ال| لگا کر عربی اسم |عالم| کی جمع |عالمین| لگانے سے مرکب |رب العالمین| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تمام عالموں کا مالک","دنیا کا پالنے والا","کل عالم کا پروردگار"]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

رب العالمین کے معنی

١ - تمام جہانوں کا پالنے والا خدا، کل عالموں کا پروردگار۔

 ترا یہ گھر جو رب العالمیں ہے بڑا با رعب ہے کتنا حسیں ہے (١٩٨٥ء، رخت سفر، ١٩)

رب العالمین english meaning

bed riddenGod (as Lord of the universe)

شاعری

  • ہے تو ہی رب العالمین اور تو ہی خیر الراحمیں
    یکتائی ہے تیرے تئیں ہمسر ترا کوئی نہیں
  • اے رب ! ارحم الرّاحمین ہے تُو
    سب سے بڑا، رب العالمین ہے تُو

Related Words of "رب العالمین":