رتوا کے معنی

رتوا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["ایک سرُخ پتھر جو بچوں کو بخار وغیرہ سے بچانے کے لئے گلے میں لٹکاتے ہیں","ایک سرخ پتھر کا نام جو اکثر بچوں کے بخار یا دیگر امراض میں گلے میں باندھ دیتے ہیں","ایک سرخ کیڑا جو گیہوں یا جو کے پیڑوں میں لگ جاتا ہے","ایک گھاس جو برسات میں ٹھنڈی یا سیلی جگہوں پر نکل آتی ہے","پودوں کی ایک بیماری جو تری کی کثرت سے ہوتی ہے اس سے پودوں کا ڈنٹھل اندر سے سرخ اور کھوکھلا ہوجاتا ہے اور بالیں سرخ سفوف سے بھر جاتی ہیں","سرخ کیڑا جو گیہوں کی فصل کو تباہ کرتا ہے","کھر نام کی گھاس جو گھوڑوں کے لئے بہت اچھی سمجھی جاتی ہے"]

Related Words of "رتوا":