رجحان کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word rujhaan meanings and details

رجحان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رُج + حان }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے اسم مشتق ہے اردو میں اپنے اصل مفہوم کے ساتھ داخل ہوا۔ سب سے پہلے ١٦١١ء میں "قلی قطب شاہ" کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جھکنا","ميلان طبع"]

رجح رُجْحان

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : رُجْحانات[رُج + حا + نات]
  • جمع غیر ندائی : رُجْحانوں[رُج + حا + نوں (و مجہول)]

رجحان کے معنی

١ - طبعیت یا ذہن وغیرہ کا قدرتی یا فطری جھکاؤ اور رغبت، توجہ، میلان۔

"پڑھنے والے کا رحجان جدھر ہو وہ اسی طرف کا رخ کرے" (١٩٨٤ء، روایت اور فن (ترجمہ)، ١١٧)

رجحان کے مترادف

گرویدہ, عاطفہ, ذوق, جھکاؤ

leanings, توجہ, جھوک, جھکاؤ, جھکاوٹ, رَجَحَ, رجوع, رغبت, شوق, ميلان, میل, میلان

رجحان or rujhaan english Translation

tendencyinclinationleanings

شاعری

  • مو درد مند عشق کوں ہر گز دوا کدنا کیا
    گر پوچھے منج کیا کام ہوئے تج حسن کے رجحان کوں
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!