رحمت اللعالمین کے معنی

رحمت اللعالمین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رَح (فتحہ ر مجہول) + مَتُل (ا غیر ملفوظ) + لِل + عا + لَمِین }{ رَح + قَتُل (ا غیر ملفوظ) + لِل + عا + لَمِین }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |رحمت| کے ساتھ عربی اسم |ال| بطور حرف تخصیص لگا کر عربی اسم |عالم| کی جمع |عالمین| لگانے سے مرکب |رحمت العالمین| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٤٥ء کو "قصہ نظیر" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا لقب، جو تمام جہانوں کے لیے پیام رحمت بن کر آئے۔

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد ), اسم معرفہ

رحمت اللعالمین کے معنی

١ - رسول کریمۖ کا لقب، جو تمام جہانوں کے لیے پیام رحمت بن کر دنیا میں آئے۔

 نبیۖ کریم شفیع امین رسول خدا رحمت العالمین (١٦٤٥ء، قصہ نظیر، ٧)

١ - رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا لقب، جو تمام جہانوں کے لیے پیام رحمت بن کر آئے۔