رخوت کے معنی

رخوت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رِخ + وَت }

تفصیلات

١ - وہ حروف جن کو ادا کرتے وقت آواز مخرج میں جاری رہتی ہے جس کی وجہ سے آواز میں نرمی اور ضعف پایا جاتا ہے یہ سولہ حروف ہیں، ا، ث، ح، خ، ذ، ر، س، ش، ص، ض، ظ، غ، ف، و، ہ، ی۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

Related Words of "رخوت":