رد ونتی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Radd-o-nati meanings and details

رد ونتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رُد + وَن + تی }

تفصیلات

١ - ایک روئیدگی جو گرم علاقوں میں سمندر کے کنارے کے پاس ملتان سندھ گجرات کا رد منڈل کے کنارے اور سیلون میں ہوتی ہے، برسات میں ختم ہونے کے بعد کھیتوں میں اگتی ہے عوام اس کو لون کا پوئی کہتے ہیں اس لیے کہ یہ اکثر اس جگہ پیدا ہوتی ہے جو شورزدہ ہوتی ہے اس کا چھوٹا کھڑا پیڑ چنے کے پیڑ کی طرح ہوتا ہے یہ دواؤں میں استعمال میں ہوتی ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

رد ونتی کے معنی

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!