ردراکش کے معنی

ردراکش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رُد + راکْش }

تفصیلات

١ - ایک جنگلی درخت کا بیج ہے یہ درخت نیپال، آسام اور کوکن گھاٹ پر بہت ہوتے ہیں یہ درخت سیدھا، بڑا املی اور آنولے کے درخت کی طرح ہوتا ہے بیج بطور ردوا مستعمل ہیں، ہندو اس کی مالا بناتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ