ردم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Radam meanings and details

ردم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رِدَم }

تفصیلات

iانگریزی زبان میں بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں اصل مفہوم کے ساتھ داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٩٥٦ء میں "فکر سخن" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Rhythm "," رِدَم"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : رِدَمز[رِدَمز]

ردم کے معنی

١ - [ موسیقی ] سُروں کی ترتیب تال کے لحاظ سے، روانی، ترنم۔

"یہ موسیقی کے راگ کی طرح تین لہروں پر مشتمل ہے تین مختلف ردم پر۔" (١٩٥٦ء، فکرِ سخن، ١٣٧)

٢ - تناسب، موزونیت، باقاعدہ، تواتر۔

"روشنی کی تحریکات (Light impulses) میں جو اس فوٹو سیل کے اوپر پڑتی ہیں اور برقی تحریکات (Electric Impulses) میں جو اس وجہ سے پیدا ہوتی ہیں کامل ردم پایا جاتا ہے۔" (١٩٧١ء، الیکٹرانی کرنوں کے عملی اطلاقات، ٢٨٤)

ردم or Radam english Translation

["Rhythm"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!