رسالت مآب کے معنی

رسالت مآب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رِسا + لَت + ماب (ا بشکل مد) }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسماء |رسالت| اور |مآب| پر مشتمل مرکب |رسالت مآب| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٤ء، کو "مراثئی انیس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

رسالت مآب کے معنی

١ - حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم۔

"رسالت مآبۖ کے وجود حیات سے. یہ حقیقت واضح ہوئی کہ خدا کیا ہے۔" (١٩٧٦ء، اقبال شخصیت اور شاعری، ٦٣)

رسالت مآب english meaning

the Holy Prophet (SAWW) "as focus of divine mission"