رستم گھات کے معنی

رستم گھات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رُس + تَم + گھات }

تفصیلات

١ - کشتی کا ایک دائے جس کی صورت یہ ہے کہ جب حریف سامنے کھڑا ہو تو پہلوان کو چاہیے کہ حریف کی بائیں کلائی اپنے دائیں ہاتھ سے پکڑلے اور "دیو پچھاڑ" کی طرح بیٹھ کر اپنا دایاں ہاتھ حریف کی داہنی ران میں پشت کی طرف سے اندر کو ڈال کر حریف کا بایاں ہاتھ پکڑلے اور داہنے ہاتھ سے حریف کے بائیں ہاتھ کو کھینچے اور چت کردے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ