رفل[2] کے معنی

رفل[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رَفَل }

تفصیلات

١ - ایک قسم کی باریک سوت اور ٹھکی بنائی کے کلف دار نین سکھ جس سے جھالر بھی بنائی جاتی ہے (عموماً کرتے اور دوپلی ٹوپی میں مستعمل)۔

[""]

اسم

اسم نکرہ