رفوگر کے معنی
رفوگر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رَفُو + گَر }
تفصیلات
iفارسی زبان میں اسم |رفو| کے ساتھ |گر| بطور لاحقۂ فاعلی ملا کر مرکب کیا گیا ہے۔ اردو میں سب سب پہلے ١٧٩٤ء میں "جنگ نامہ دو جوڑا" از "معظم" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["رفو ساز","رفو کرنے والا","لباس کی مرمت کرنے والا","وہ شخص جو رفو کرے","وہ شخص جو شال دوشانے وغیرہ میں رفو کیا کرتا ہے"]
اسم
صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
رفوگر کے معنی
١ - رفو کرنے والا، رفو کرنے کا پیشہ یا کام کرنے والا، لباس کی مرمت کرنے والا۔
"شمال کی طرف شاخساروں اور محنت لوگوں کی جھونپڑیاں تھیں اور مشرق میں تیلی اور رفو گر گزر بسر کرتے تھے"۔ (١٩٨٢ء، آتشِ چنار، ٢٤)
رفوگر english meaning
darnermiserlyniggardly
شاعری
- کیا رفوگر کی ندامت کی ہوئی اس کو خبر
ہنس رہا ہے جو مرا چاک گریباں اب تک - دھجیاں خوب ہی لیتا میں بہارِ گُل میں
مجکو آتش جو گریبانِ رفوگر ملتا